Data Portal @ linkeddatafragments.org

DBpedia 2014

Search DBpedia 2014 by triple pattern

Matches in DBpedia 2014 for { ?s ?p جُدائی جُدائی، آہ یہ اِک لفظ کِتنا یاس آگئیں ہے تصوّر اِس کا امیدوں پہ پانی پھیر دیتا ہے ہزاروں کوس اِس سے منزلِ آرام و تسکیں ہے جو اِس سے ہو گیا واقف وہ پھر کب چین لیتا ہے جُدائی باغ کی رنگینیوں کو چھین لیتی ہے شراب و رقص سے محرُوم کر دیتی ہے انساں کو جہاں آرائیوں، خود بینیوں کو چھین لیتی ہے چُھپا دیتی ہے مایوسی کی تاریکی میں ارماں کو یہ سب کچھ ہے، مگر مجبُور ہے میرا دلِ محزوں محبّت پرورش پاتی رہی ہے اِس کے دامن میں جمال دوست سے مہجور ہے میرا دل محزوں وہ دشمن دوست تڑپایا تھا جس نے مجھ کو ساون میں اُنہیں ہاتھوں میں دیدی ہے عنانِ آرزو میں نے بھروسے پر خدا کے چھوڈ دی ہے جستجو میں نے. }

Showing items 1 to 1 of 1 with 100 items per page.